انٹرنیشنل
چین کا کارگو اسپیس کرافٹ خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ‘ کیا کچھ لے گا؟ پتا چل گیا
تیانزوسکس کارگوچائنا خلائی اسٹیشن پرموجود خلانوردوں کوضروری سامان پہنچائے گا۔کارگوسپیس صوبہ ہینان کی لانچ سائٹ سے روانہ کیا گیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک، انٹر نیوز) چین کا کارگو اسپیس کرافٹ خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ‘ کیا کچھ لے گا؟ پتا چل گیا ‘ چین نے کارگو اسپیس کرافٹ خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ کردیا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق چین نے اپنا کارگو اسپیس کرافٹ تیانزوسکس خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ کردیا ہے۔تیانزوسکس کارگوچائنا خلائی اسٹیشن پرموجود خلانوردوں کوضروری سامان پہنچائے گا۔کارگوسپیس صوبہ ہینان کی لانچ سائٹ سے روانہ کیا گیا، شینزوپندرہ کے تین رکن بھی کارگومیں سوارہیں۔