انٹرنیشنل

افغان حکومت کی طرف سے سیاسی پارٹیاں بنانے کی پابندی

خواتین کو اسلام کے مطابق حقوق اور آزادی دیں گے لیکن شریعت سے معافی کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی اور اس معاملہ میں کسی بھی قسم کا بیرونی دبائو بھی قبول نہیں کیا جائے گا

کابل(ویب ڈیسک) افغان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسلام میں سیاسی جماعتوں کا کوئی تصور نہیں اس لئے افغانستان میں سیاسی جماعتیں بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ افغان طالبان کا مزید کہنا تھا کہ خواتین کو اسلام کے مطابق حقوق اور آزادی دیں گے لیکن شریعت سے معافی عوامل کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی اور اس معاملہ میں کسی بھی قسم کا بیرونی دبائو بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button