انٹرنیشنل

بی جی پے کی انتخابی ریلی ”اللہ اکبر” کے نعروں سے گونج اٹھی

ابھی صرف2اسمبلی حلقوں سیتائی اور دنہاٹا کے مسلمانوں کے ساتھ ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا لیکن جلد ہی ضلع کوچ بہار کے تمام مسلمانوں کے ساتھ ریلی نکالیں گے

کوچ بہار(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی انتخابی ریلی ”اللہ اکبر” کے نعروں سے گونج اٹھی ۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے علاقے دنہاٹا میں نسیت پرمانک کی حمایت میں گزشتہ روز بی جے پی کی اقلیتی مورچہ ریلی نکالی گئی۔ بی جے پی کوچ بہار کے صدر اور ایم ایل اے سوکمار رائے کا کہنا ہے کہ ابھی صرف2اسمبلی حلقوں سیتائی اور دنہاٹا کے مسلمانوں کے ساتھ ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا لیکن جلد ہی ضلع کوچ بہار کے تمام مسلمانوں کے ساتھ ریلی نکالیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button