انٹرنیشنل

تیل کی جنگ،سعودی عرب،روس گٹھ جوڑ،امریکا اوربھارت میں صف ماتم بچھ گئی

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان اور پیوٹن کےدرمیان ہونے والی بات چیت پر امریکا اور بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

ریاض(ویب ڈیسک)تیل کی جنگ،سعودی عرب،روس گٹھ جوڑ،امریکا اوربھارت میں صف ماتم بچھ گئی ،رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ محمد بن سلمان اور پیوٹن کےدرمیان ہونے والی بات چیت پر امریکا اور بھارت میں صف ماتم بچھ گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور روس مل کردنیا بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کو ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا تاہم سعودی عرب اور روس امریکا اور بھارت کو مقررہحد سے زیادہ تیل فراہم نہیں کریں گے۔

سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے توانائی کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے مختلف شعبوں میں نئے مواقع تلاش کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان حالیہ برکس اجلاس اور اتحاد میں سعودی عرب کےشمولیت کی معاملے پربھی تبادلہ خیال کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button