انٹرنیشنل

چین نے بحر ہند میں اپنی بحری قوت میں بڑا اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا

چین نے بنگلہ دیش ، سری لنکا اور مالدیپ میں اپنی دفاعی قوت میں اضافہ کرنے کے لئے نئی پورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں دفاعی امور کے لئے استعمال میں لایا جائے گا

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے بحرہند میں اپنی بحری قوت میں بڑا اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق چین نے بنگلہ دیش ، سری لنکا اور مالدیپ میں اپنی دفاعی قوت میں اضافہ کرنے کے لئے نئی پورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں دفاعی امور کے لئے استعمال میں لایا جائے گا۔ چین کے اعلان کے بعد بھارت اور امریکا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جس کے بعد چین نے باضابطہ طور پر اپنی بحری قوت میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ چین نے حال ہی میں جہاز برادر جدید ترین بحری جہاز سمندر میں اتارا تھا جو دنیا کی بڑی قوتوں سے مقابلے کے لئے ہر وقت تیار رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button