انٹرنیشنل

جمال خشوگی کے معاملہ پر بلیک میلنگ،سعودی ولی عہد کا جو ئیڈن کو دوٹوک پیغام

امریکہ سے مایوسی کے بعد سعودی عرب نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ اپنے سیکورٹی خطرات کو کم کرے ۔ چنانچہ عرب ممالک نے امریکہ کے بغیر اپنی بنیادوں پر اسرائیل کے ساتھ پالیسی تبدیل کی ۔

ریاض (ویب ڈیسک)جمال خشوگی کے معاملے پر سعودی عرب کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی لیکن بلیک میل ہونے کی بجائے سعودی قیادت نے نہ صرف دورہ سعودی عرب کے موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن کے استقبال میں سردمہری کا مظاہرہ کیا بلکہ جب جوبائیڈن نے خشوگی کا معاملہ اٹھایا تو اس کے جواب میں محمد بن سلمان نے انہیں ابوغریب، گوانتاموبے اور افغانستان میں امریکہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کی مثالیں دے کر کھری کھری سنائیں۔ امریکہ سے مایوسی کے بعد سعودی عرب نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ اپنے سیکورٹی خطرات کو کم کرے ۔ چنانچہ عرب ممالک نے امریکہ کے بغیر اپنی بنیادوں پر اسرائیل کے ساتھ پالیسی تبدیل کی ۔ ترکی کے ساتھ مخاصمت ختم کرلی ۔ قطر کو بھی دوبارہ دوست بنایا لیکن سب سے بڑے عامل چین کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرکے امریکہ پر انحصار کم کرنا شروع کیا۔

سابق وزیراعظم نوازشریف نےلندن پراپرٹیزکی منی ٹریل منتخب ایوان میں کیوں پیش کی؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button