انٹرنیشنل

روس کا بھارت کو مزید سستا تیل فروخت کرنے سے انکار، مودی پریشان

روس بھارت کو تیل اس لئے بھی فروخت کرتا تھا کہ وہ اپنا آئل بھارت سے ریفائن کروایا کرتا تھا تاہم اب روس یہ کام چین سے کروا رہا ہے

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے بھارت کو مزید سستا تیل فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بھارت گذشتہ کئی ماہ کے دوران روس سے تیل درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے تاہم اب روس نے بھارت میں سستے داموں مزید تیل دینے سے انکار کر دیا ہے ۔

بتایا جاتا ہے کہ روس بھارت کو تیل اس لئے بھی فروخت کرتا تھا کہ وہ اپنا آئل بھارت سے ریفائن کروایا کرتا تھا تاہم اب روس یہ کام چین سے کروا رہا ہے ۔ روس کی جانب سے تیل فروخت نہ کرنے کے اعلان کے بعد مودی سرکاری کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

عدالت نے مریم نواز کو کیوں اور کب طلب کیا؟ تاریخ اور وجہ سامنے آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button