صحت

موسم سرما میں مکئی کے حیرت انگیز فوائد

موسم سرما میں مکئی کھانے سے انسان صحت مند رہتا ہے ،اس کے علاوہ مکئی وزن کنٹرول کرنے میں مدد کر تا ہے

لاہور (کھوج نیو ز)مکئی دنیا کے مقبول ترین اناج میں سے ایک ہے۔موسم سرما میں مکئی کا استعمال ہر کسی کو پسند ہوتاہے۔سردیوں کے موسم میں مکئی کھانے سے جسم گرم رہتا ہے اس کے علاوہ مکئی ذیابیطس اور آنکھوں کے لیے فائدہ مند ہے۔مکئی کا استعمال وزن کو کنٹرول کرنے میں بہت مدد کرتا ہے۔یہ آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے۔مکئی میں وٹامن ڈی اور فولک ایسڈ ہوتا ہے ۔دل کی صحت کے لیے فائد ہ مند اور معدے کی بیماریوں کے لیے مد د گار ثابت ہوتا ہے۔بچوں کے لیے بہترین ہے،مکئی پکی ہوئی کھائیں۔عام مکئی کے بجائے دیسی مکئی کھانا زیادہ صحت بخش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button