صحت

املی کے بے شمار فوائد جو آپ کو حیران کر دیں گے

املی کا استعمال صحت کیلئے بہت فائدے مند ہے اس کے استعمال سے ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے اور قبض سے نجات ملتی ہے اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں

لاہور(کھوج نیوز) املی اکثر خواتین کھانے میں ذائقے کے طور پر استعمال کر تی ہیں لیکن اس کے علاوہ بھی املی کو استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس کے بے شمار فوائد ہیں ۔املی کے فوائد آپ کو حیران کر دیں گے املی کا استعمال صحت کیلئے بہت فائدے مند ہے اس کے استعمال سے ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے اور قبض سے نجات ملتی ہے اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں املی جسم میں کولیسٹرول لیول کو متوازن رکھنے میں مددگار ہے۔آئرن سے بھرپور املی خون کی کمی کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button