انٹرنیشنل

اسرائیلی فوج کاغزہ میں لڑنے سےانکار،اسرائیل میں کہرام مچ گیا

ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے مسلسل جنگ کے بعد ذہنی دباو کے نتیجے میں غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا ہے

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے مسلسل جنگ کے بعد ذہنی دباو کے نتیجے میں غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج میں خودکشیوں کے واقعات اور ذہنی دباؤ کی شکایات میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکارکیا ہے، فوجیوں نے ذہنی دباؤکی وجہ سے جنگی ذمہ داریوں سے دستبرداری اختیارکی، فوجیوں میں خودکشیوں کی تعداد میں بھی تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button