انٹرنیشنل

سعودی عرب سے افسوسناک خبر، پورے ملک میں افسردگی پھیل گئی

سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن مشعل انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض میں جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصرکی نماز کے بعد ادا کی جائیگی

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جس کے بعد پورے ملک میں افسردگی پھیل گئی ہے ، سعودیہ سے ایسی کونسی افسوسناک خبر سامنے آگئی تفصیل منظر عام پر آگئی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کے مطابق شہزادہ عبدالعزیز بن مشعل کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض میں جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصرکی نماز کے بعد ادا کی جائیگی۔ ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button