انٹرنیشنل

فارم 47کی امریکہ میں بھی دھوم

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں صدر کا حلف اٹھا لیا ، ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے بعد پورے امریکہ میں 47، 47کی آوازیں گونج اٹھیں

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بعد فارم 47کی امریکہ میں بھی دھوم مچ گئی ہے ، پاکستان تحریک انصاف کو عام انتخابات میں شکست کے بعد فارم 47کا شور مچایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو عام انتخابات میں شکست کے بعد سے لے کر ابھی تک فارم 47کا شور مچا ہوا ہے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ساتھ عوام بھی فارم 47کا شور مچا رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فارم 47کی پاکستان کے بعد امریکہ میں بھی دھوم مچ گئی ہے کیونکہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روز 47ویں صدر کے طورپر حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد امریکہ میں بھی ہر طرف 47، 47کی آوازیں گونج اٹھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button