انٹرنیشنل

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے جنگ بندی کی اپیل کر دی

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے جنگ کے جواز کے لیے مذہب کا نام استعمال کرنے کی مذمت کی ہے اور ساتھ ہی جنگ بندی کی اپیل بھی کر دی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق مذہبی پیشوا پوپ لیو نے سینٹ پیٹرز اسکوئر میں پام سنڈے کی دعائیہ تقریب سے خطاب کے دوران جنگ کے جواز کے لیے مذہب کا استعمال کرنے کی مذمت کی اور کہا کہ جنگ کرنے والوں کی دعائیں خدا نہیں سنتا۔ دوران خطاب پوپ لیو نے فریقین سے جنگ بندی اور مذاکرات کی اپیل بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button