نگرنگرسے

اوباش ملزم کی اسلحہ کے زور پر لڑکی سے زیادتی، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا متاثرہ لڑکی کے والد ذوالفقار کی مدعیت میں صدر پتوکی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

پتوکی(نمائندہ کھوج نیوز، آن لائن )پتوکی شادی شدہ لڑکی سے اوباش ملزم کی اسلحہ کے زور پر زیادتی مقدمہ درج ملزم گرفتار ۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ بھوپے وال چک نمبر 23 میں شادی شدہ لڑکی کواوباش ملزم محمد عمر نے لڑکی کو نکاح نامہ دینے کے بہانے اپنے گھر بلایااور ملزم نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کی۔

متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا متاثرہ لڑکی کے والد ذوالفقار کی مدعیت میں صدر پتوکی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاپولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا اور تحقیقات شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button