نگرنگرسے

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

صوبے کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک جب کہ پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024ء تک ہوں گی

خیبرپختونخواہ (کھوج نیوز) خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیاہے یہ تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیے کے مطابق صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک جب کہ پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024ء تک ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button