نگرنگرسے
دارالامان میں رہنے والی خواتین کی عزتیں غیر محفوظ، انتظامیہ کا کردار بے نقاب
سرگودہا،سول جج نے سرکاری پناہ لینے والی خاتون کی درخواست پردارالامان انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی
سرگودہا(نمائندہ کھوج نیوز، این این آئی)سول جج نے سرکاری پناہ لینے والی خاتون کی درخواست پردارالامان انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی۔ سول جج محمد نور اللہ کو خاتوں تانیہ اکرم نے درخواست دی کہ اس کی اور نابالغ بیٹے شامیر کی رشتہ داروں سے صلح ہو گئی ہے اب وہ آزاد ہونا چاہتے ہیں۔ جس نے درخواست دے کر دارالامان میں پناہ حاصل کی اور اگلے ہی روز عدالت میں آزاد ہونے کی درخواست دائر کر دی۔ جس پر فاضل عدالت نے دارالامان انتظامیہ سے معاملہ کے بارے رپورٹ طلب کر لی۔
بلاول بھٹو زرداری خوشی فہمی کا شکار، اپنی ہی تعریفوں کے پل باندھ دیئے