پاکستان

القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈز،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کتنی سزا ہوگی؟

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کو القادر ٹرسٹ کیس میں کتنی سزا ہوگی فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کو القادر ٹرسٹ کیس میں کتنی سزا ہوگی فیصلہ کر لیا گیا تاہم اس معاملے پر سپریم کورٹ کی رائے اور ہدایات آنے کا انتظار کیا جارہا ہے۔واضح ہو کہ عمران خان پر برطانیہ سے نشنل کرائم ایجنسی کی بھیجی ہو ئی رقم 190 ملین پاؤنڈ پاکستان میں غیر قانونی طریقہ سے آئی تھی یا اس کی کوئی قانونی حثیت تھی عدالت عظمیٰ نے اس حوالے سے ابھی فیصلہ کرنا ہے ۔

دوسری جانب 190 ملین پاؤنڈز اور القادر ٹرسٹ کے معاملہ کو اگر عدالت میں ثابت کردیا گیا تو عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 اور 5 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button