پاکستان

عام انتخابات کی تیاریوں میں تیزی آگئی،الیکشن کمیشن بھی متحرک

الیکشن کمین آف پاکستان نےابتدائی مرحلہ میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی چھپائی شروع کردی ہے۔

اسلام آباد(کھوج نیوز)عام انتخابات کی تیاریوں میں تیزی آگئی،الیکشن کمیشن بھی متحرک، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2024 کے عام انتخابات کے سلسلے میں تیاریاں تیز کردیں ہیں،ابتدائی مرحلہ میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی چھپائی شروع کردی ہے۔واضح ہوکہ پی ٹی آئی سمیت ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی انتخابی مہم کا زوروشور سے آغاز کردیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن بھی متحریک ہو چکا ہے۔

عام انتخابات کی تیاریاں تیز‘ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی چھپائی کا آغاز کردیا
الیکشن کمیشن ضلع کے مجموعی ووٹرز کے تناسب سے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی دے گا، جنرل نشستوں، خواتین کی مخصوص نشستوں اور اقلیتوں کے لیے سفید رنگ کا کاغزات نامزدگی ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button