پاکستان

انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے: خواجہ عمران نذیر

بی ایچ پی فیکٹری گزشتہ تین سال سے بنا لائسنس کے ایلو پیتھک اور ہومیو پیتھک ادویات بنا رہی تھی جس پر صوبائی وزیرصحت کی ہدایت کی روشنی میں چھاپہ مارا گیا

لاہور(کھوج نیوز) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے وزیر بنتے ہی غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ کھوج نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات بنائی جارہی تھی ۔ بی ایچ پی فیکٹری گزشتہ تین سال سے بنا لائسنس کے ایلو پیتھک اور ہومیو پیتھک ادویات بنا رہی تھی جس پر صوبائی وزیرصحت کی ہدایت کی روشنی میں چھاپہ مارا گیا ،صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر موقع پر ہی ادویات کو لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے اورفیکٹری کو سیل کردیا ہے ۔ اس موقع پرانھوں نےکہا کہ کسی کو بھی قیمت پر انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button