پاکستان

جیل پر ایجنسی کا کنٹرول’ عارف علوی کے ذریعے آرمی چیف کو کیا پیغام پہنچایا تھا؟ عمران خان نے بتا دیا

عدت میں نکاح کا کیس سننے والے جج قدرت اللہ نے وکلاء کو بتایا ہے کہ وہ اس وقت تک بیٹے کا ولیمہ نہیں کریں گے جب تک فیصلہ نہ سنا دوں: عمران خان

اسلام آباد(کھوج نیوز) جیل پر ایجنسی کا کنٹرول، عارف علوی کے ذریعے آرمی چیف کو کیا پیغام پہنچایا تھا؟ پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان نے سب بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل کو ایجنسی کنٹرول کر رہی ہے اور احتساب عدالت کے سابقہ جج محمد بشیر دبائو کی وجہ سے پانچ مرتبہ جیل کے اسپتال منتقل ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدت میں نکاح کا کیس سننے والے جج قدرت اللہ نے وکلاء کو بتایا ہے کہ وہ اس وقت تک بیٹے کا ولیمہ نہیں کریں گے جب تک فیصلہ نہ سنا دوں۔ سابق وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ سابق صدر عارف علوی کے ذریعے میں نے آرمی چیف کو پیغام بھیجا تھا کہ مجھے لندن پلان کا علم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button