پاکستان

سمیع ابراہیم گمشدگی، وفاقی پولیس کی کا کردگی پر سوالیہ نشان ‘ بڑا بیان داغ دیا

صحافی سمیع ابراہیم کی گمشدگی کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائی یا نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہوگا' ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (انٹرنیوز) اسلام آباد پولیس نے کہاہے کہ سمیع ابراہیم کی گمشدگی کے بارے میں کوئی نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہوگا۔ترجمان اسلام آباد کیپٹل پولیس نے کہا ہے کہ صحافی سمیع ابراہیم کی گمشدگی کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائی یا نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہوگا۔ترجمان پولیس نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس سمیع ابراہیم کی تلاش کیلئے کسی قسم کی کوئی کسرنہیں چھوڑے گی، سمیع ابراہیم کے خاندان کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button