پاکستان

عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے عرفان قادرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ، ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button