پاکستان

سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کیسا رہا؟ رپورٹ سامنے آگئی

سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1521 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 925 پوائنٹس کم ہوکر 65204 پر بند ہوا

کراچی(کھوج نیوز) پاکستان کی سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کیسا رہا؟ کتنے بزنس مین حضرات ڈوبے اور کتنے کاروباری حضرات کی لاٹری لگی؟ تمام رپورٹس سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1521 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 925 پوائنٹس کم ہوکر 65204 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں ایک ارب 89 کروڑ شیئرز کے سودے 24.59 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 87 ارب روپے کم ہوکر 9455 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button