پاکستان

صدر مملکت عارف علوی پر آرٹیکل 6،عدالت نے اشارہ دے دیا

عدالت عظمیٰ نے صدر مملکت عارف علوی کو غیر آئنی طورپر قومی سمبلی توڑنے پر آرٹیکل 6 لگانے کا اشارہ بھی دے دیا ہے۔

اسلام آباد(کھوج نیوز)صدر مملکت عارف علوی پر آرٹیکل 6،عدالت نے اشارہ دے دیا، عام انتخابات کے سلسلے میں دائر درخواستوں کی سماعت مکمل کرنے کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کے تحریری فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے صدر مملکت عارف علوی کو غیر آئنی طورپر قومی سمبلی توڑنے پر آرٹیکل 6 لگانے کا اشارہ بھی دے دیا ہے۔واضح ہوکہ سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم پیش کئے جانے کے باوجود تحریک مسترد کردی تھی جس پر اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی تھی،عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ غیر آئنی اقدام کرنے پر صدر مملکت سمیت عمران خان ،فواد چوہدری کے علاوہ دیگر بہت سی شخصیات پر آرٹیکل 6 کی کاروائی کی جائے گی تاہم یہ معاملہ انتخابات بعد نئی حکومت بننے اور پارلیمان کی موجودگی میں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button