پاکستان

عارف علوی قانون اورآئین شکن شخص تھے،سابق صدر پرالزام عائد کردیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہرکیانی کا کہنا ہےکہ آصف زرداری ملک کے 14ویں صدرمنتخب ہوئے ہیں،سابق صدر عارف علوی قانون اورآئین شکن شخص تھے

اسلام آباد(کھوج نیوز)عارف علوی قانون اورآئین شکن شخص تھے،سابق صدر پرالزام عائد کردیا گیا،مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہرکیانی کا کہنا ہےکہ آصف زرداری ملک کے 14ویں صدرمنتخب ہوئے ہیں،سابق صدر عارف علوی قانون اورآئین شکن شخص تھے،عارف علوی نے کبھی صدر کےعہدے کا پاس نہیں رکھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےبلال اظہرکیانی نےکہا کہ خراب حالات میں سیاسی اتحاد ملک کی اہم ضرورت تھی،بانی پی ٹی آئی نے 2013میں 35پنکچرزکا پروپیگنڈا کیا،پی ٹی آئی نے 2013سے 2018کے درمیان شور کےعلاوہ کچھ نہیں کیا،اب 2024میں دوبارہ وہی کام شروع کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button