پاکستان

عمران خان کی گرفتاری پر جرمن سفیر نے کیا ردعمل دیا؟ تفصیل سامنے آگئی

عدالتی معاملات میں قانون کی حکمرانی کے اعلیٰ ترین معیار کو یقینی بنانا اور حد سے زیادہ مبالغہ آرائی سے بچنا اہم ہے' جرمن سفیر کا عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، آن لائن) عمران خان کی گرفتاری پر جرمن سفیر نے کیا ردعمل دیا؟ تفصیل سامنے آگئی ‘ پاکستان میں جرمن سفیر الفریڈ گرانس نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کی تصاویر پر تشویش ہے۔

الفریڈ گرانس نے کہا کہ عدالتی معاملات میں قانون کی حکمرانی کے اعلیٰ ترین معیار کو یقینی بنانا اور حد سے زیادہ مبالغہ آرائی سے بچنا اہم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی خاطر ہر طرف پرسکون رہیں اور مل کر ترقی کی طرف کام کرنے کے لیے بات چیت کو ترجیح دیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button