پاکستان

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کو مزید دو مقدمات آزادی کا پروانہ جاری

عدالت نے تھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت شواہد ناکافی ہونے کی بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی

اسلام آباد(کھوج نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں درج دو مقدمات میں آزادی کا پروانہ جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار مصروف، مرزا عاصم بیگ نعدالت میں پیش ہوئے اور بریت کی درخواست پر دلائل دیئے۔ عدالت نے تھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت شواہد ناکافی ہونے کی بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button