پاکستان

لو جی کر لو بات، جہانگیر ترین کا نئی سیاسی جماعت بنانیکا فیصلہ، سب چونک گئے

پیٹرن انچیف جہانگیر ترین خود ہوں گے جب کہ پارٹی کیلئے جہانگیر ترین کراچی، اندرون سندھ، کے پی اور بلوچستان سے بھی اہم رہنماؤں سے رابطے میں ہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) لو جی کر لو بات، جہانگیر ترین کا نئی سیاسی جماعت بنانیکا فیصلہ، سب چونک گئے ‘ تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ نئی پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین خود ہوں گے جب کہ پارٹی کیلئے جہانگیر ترین کراچی، اندرون سندھ، کے پی اور بلوچستان سے بھی اہم رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے علاوہ پی ٹی آئی کے کئی ناراض رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت کاامکان ہے جس میں ڈی جی خان، راجن پور، مظفرگڑھ، وہاڑی، لودھراں اور ملتان کے سیاسی خاندانوں کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button