پاکستان

مریم نواز کے ہاتھوں سے بنا کھانا پسند نہیں، کیپٹن صفدر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے بارے میں سچ سامنے رکھ دیا

مریم نواز کو آج بھی کھانا بنانا نہیں آتا 'اس کی بڑی وجہ ان کی زیادہ مصروفیات سیاسی نوعیت کی ہیں' داماد بننے پر مجبور تھا میرے پاس اور کوئی آپشن نہیں تھا: کیپٹن صفدر

لاہور(کھوج نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہاتھوں سے تیار کیا گیا کھانا بالکل پسند نہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ مریم نواز کو آج بھی کھانا بنانا نہیں آتا لیکن اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ مریم نواز کی زیادہ مصروفیات سیاسی نوعیت کی ہیں جبکہ اب تو ان کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داریاں بہت بڑھ گئی ہیں۔ کیپٹن صفدر نے مزید کہا کہ داماد بننے پر مجبور تھا میرے پاس اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button