پاکستان

ملکی ترقی کیلئے بھارت سے تعلقات ، نوازشریف نے ارادہ ظاہر کردیا

میں نے آج بہت ضبط سے کام لیا اور کوئی ایسی متنازع بات نہیں کی، آپ نے ملک کو سنبھالنا ہے تاکہ آئندہ کسی کی اتنی ہمت نہ ہو: قائد ن لیگ نوازشریف

لاہور(کھوج نیوز) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی اور ہمسائیوں کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لینا ہوگا اور کشمیر کے حل کے لئے باوقار طریقے و تدابیر کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا، اگر بنگلہ دیش علیحدہ نہ ہوتا تو اقتصادی راہداری بن چکی ہوتی جس کے بعد بھارت محتاج ہوتا۔ لیگی قائد نے کہا کہ میں نے آج بہت ضبط سے کام لیا اور کوئی ایسی متنازع بات نہیں کی، آپ نے ملک کو سنبھالنا ہے تاکہ آئندہ کسی کی اتنی ہمت نہ ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button