پاکستان

مہنگائی پر عوامی رد عمل،مریم نواز اور اسحاق ڈار میں طبل جنگ بج گیا

مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر اور سنئیرنائب صدر مریم نوازاور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار میں بھی طبل جنگ بج گیا

لاہور(کھوج نیوز)مہنگائی پر عوامی رد عمل،مریم نواز اور اسحاق ڈار میں طبل جنگ بج گیا، پاکستان مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر اور سنئیرنائب صدر مریم نوازاور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار میں بھی طبل جنگ بج گیا،تفصیلات کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لئے عوام میں جانے پر مسلم لیگ ن کو شدید ترین ردعمل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ جس پر مریم نواز سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار پر برہمی کا اظہار کرتی ہوئی پائی جارہی ہیں ۔ مریم نوازکے روییے کی وجہ سے اسحاق ڈار بھی غصے میں دکھائی دے رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور اسحاق ڈار کے درمیان بول چال بند ہو چکی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button