پاکستان

نواز شریف کب وطن واپس آئیں گے؟ شہباز شریف نے تاریخ کا اعلان کر دیا

پاکستان میں عام انتخابات ایک ہی دن ہونے چاہئیں اور اس معاملے پر پوری قوم کا اتفاق' نواز شریف جلد وطن واپس آ رہے ہیں: شہباز شریف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات ایک ہی دن ہونے چاہئیں اور اس پر پوری قوم کا اتفاق ہے۔

لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عام انتخابات ایک ہی دن ہونے چاہئیں اور اس معاملے پر پوری قوم کا اتفاق ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں اور وہ جلد وطن واپس آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button