پاکستان

نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑامریکا روانہ،کس کس سے ملاقاتیں ہوں گی؟

نگراں وزیرِ اعظم نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اسلام آباد(کھوج نیوز)نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑامریکا روانہ،کس کس سے ملاقاتیں ہوں گی؟ مصروفیات سے متعلق بھی رپورٹ آگئی، نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔ نگراں وزیرِ اعظم نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ موسمیاتی تبدیلی پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button