پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پوراغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے مرکزی کردار نکلے

وزیراعلیٰ کپ پی کے علی امین گنڈا پور ان وارداتوں میں براہ راست ملوث ہیں اور اس سلسلے میں انھیں اپنے سیکریٹری کی معاونت حاصل ہے جبکہ بیرسٹر سیف اغوا برائے تاوان کی ان وارداتوں میں مڈل میں کا کردار ادا کررہے ہیں

پشاور(کھوج نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور صوبے بھر میں ہونے والی اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے مرکزی کردار نکلے،ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی برسوں سے جب سے خیبر پختونخوا میں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں اور ان دنوں ان وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کپ پی کے علی امین گنڈا پور ان وارداتوں میں براہ راست ملوث ہیں اور اس سلسلے میں انھیں اپنے سیکریٹری کی معاونت حاصل ہے جبکہ بیرسٹر سیف اغوا برائے تاوان کی ان وارداتوں میں مڈل میں کا کردار ادا کررہے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے پی کے کی اہم اور امیرترین شخصیات کو اغوا کرکے سوبائی حکومت سے کروڑوں کی رقم کا تقاضہ کرتے ہیں ۔خیبر پختونخوا کی حکومت یہ رقم سرکاری خزانے سے ادا کرتی ہے ۔ واضح ہو کہ گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل کے سیشن جج کو صوبائی حکومت نے پانچ کروڑ روپے ادا کرکے ڈرامائی طور پر بازیاب کروایاتھا ،یہ رقن بیرسٹر سیف نے طالبان تک پہنائی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button