پاکستان

پاکستان میں جتنے بچے سکول سے باہر ہیں اتنے کسی اور ملک میں نہیں؟ برطانوی ہائی کمشنر کی اہم رپورٹ

پاکستان کو تعلیم کے بحران کا سامنا ہے، پاکستان میں سب سے زیادہ بچے اسکولوں سے باہر ہیں: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا بیان

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جتنے بچے سکول سے باہر ہیں اتنے کسی اور ملک نہیں ، پاکستان میں سکول نا جانے والے بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو تعلیم کے بحران کا سامنا ہے، پاکستان میں سب سے زیادہ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے کسی ملک میں اتنے بچے اسکول سے باہر نہیں ہیں جتنے پاکستان میں ہیں،غربت سے نمٹنے میں تعلیم کی اہمیت بنیادی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button