پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس نعیم افغان نےسپریم کورٹ جج کی حیثیت سےحلف اٹھالیا

سپریم کورٹ اسلام آباد میں جسٹس نعیم افغان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کےججز، اٹارنی جنرل اورسینئر وکلاء نےشرکت کی

 اسلام آباد(کھوج نیوز)چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس نعیم افغان نےسپریم کورٹ جج کی حیثیت سےحلف اٹھالے لیا۔ جسٹس نعیم افغان نےسپریم کورٹ جج کی حیثیت سےحلف اٹھالیا۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں جسٹس نعیم افغان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کےججز، اٹارنی جنرل اورسینئر وکلاء نےشرکت کی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےان سےعہدے کا حلف لیا۔

جسٹس نعیم اختر افغان کے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 14 ہوگئی ہے تاہم سپریم کورٹ میں اس وقت بھی تین ججز کی آسامیاں خالی ہیں۔ واضح رہے کہ جسٹس نعیم اختر افغان بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button