پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وکلاء کی ہڑتال پر برہم ‘ کھری کھری سنا دیں

جو کام پنجاب میں پرویز الٰہی کے دور میں ہو رہا تھا، اب بھی وہی کام ہو رہا ہے، منصوبوں پر فیتا کاٹ کر کریڈٹ کیوں لیا جاتا ہے؟ : قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(کھوج نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکلاء کی ہڑتال پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال کی باتیں عدالت میں آ کر نہ کریں، ہم اتنے جرمانے لگانا شروع کریں گے کہ آپ یاد رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ جو کام پنجاب میں پرویز الٰہی کے دور میں ہو رہا تھا، اب بھی وہی کام ہو رہا ہے، منصوبوں پر فیتا کاٹ کر کریڈٹ کیوں لیا جاتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ چین میں وزیر سے ارکان اسمبلی تک سب سائیکل پر دفاتر جاتے ہیں، ہم لوگ لینڈ کروزر خریدنے میں لگے ہیں آخر کب پاکستان کو درست سمت میں چلائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button