پاکستان

ڈالر کی قیمت میں 12 روپےکا اضافہ ہوچکا

انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا ہونےلگا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 17 پیسےمہنگا ہونے کےبعد 287 روپے 20 پیسےکا ہوگیا۔

کراچی(کھوج نیوز) آج کاروباری ہفتے کےآغازمیں ہی انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا ہونےلگا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 17 پیسےمہنگا ہونے کےبعد 287 روپے 20 پیسےکا ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری روزکاروبار کےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 287 روپے 03 پیسےکا تھا۔ ادھراوپن مارکیٹ میں ڈالر1 روپیہ مہنگا ہونے کے بعد 289 روپےکا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں 16 اکتوبر سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 12 روپےکا اضافہ ہوچکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button