پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان پایا جاتا ہے جہاں 100 انڈیکس 951 پوائنٹس کے اضافے سے 56 ہزار 342 پر آ گیا۔

کراچی(کھوج نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا، جب 100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان پایا جاتا ہے جہاں 100 انڈیکس 951 پوائنٹس کے اضافے سے 56 ہزار 342 پر آ گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 55 ہزار 391 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button