پاکستان

اسحاق ڈارکو ڈپٹی وزیراعظم بنانے کا مطلب (ن) لیگ میں اندرونی اختلافات،حامد میرکا تابڑ توڑ تبصرہ

حامد میر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے ڈپٹی وزیراعظم بننے کا نوٹیفکیشن جاری ہونا مسلم لیگ( ن) کے اندر جاری رسہ کشی کا نتیجہ سمجھا جارہا ہے

 کراچی (ویب ڈیسک)اسحاق ڈارکو ڈپٹی وزیراعظم بنانے مطلب (ن) لیگ میں اندرونی اختلافات،حامد میر تابڑ توڑ تبصرہ سامنے آگیا ۔رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے ڈپٹی وزیراعظم بننے کا نوٹیفکیشن جاری ہونا مسلم لیگ( ن) کے اندر جاری رسہ کشی کا نتیجہ سمجھا جارہا ہے، وہ ڈپٹی وزیراعظم تو بن گئے ہیں مگر ان کے پاس زیادہ اختیارات نہیں ہوں گے،ان کا دیگر وزارتوں میں اثر نہیں ہوگا۔  قانونی ماہر بیرسٹر صلاح الدین احمد نے کہا کہ حکومت خود سے عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے قدم نہیں کرے گی انہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے ذریعے مجبور کرنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button