پاکستان

ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کن ہتھیاروں سے حملے کیے گئے؟ تفصیل آگئی

ایران میں ان دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کیں جو پاکستان میں حالیہ حملوں میں ملوث تھے، پاکستان نے حملہ آور ڈرونز، راکٹس اور دیگر ہتھیاروں سے کارروائی کیں

راولپنڈی (کھوج نیوز) ایران میں چھپے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کن ہتھیاروں سے حملے کیے گئے ہیں اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تفصیل بتا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایران کے علاقے سیستان میں کیے جانے والے حملے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ 18 جنوری کی صبح پاکستان نے ایران میں اسٹرائکس کیں ، ان دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کیں جو پاکستان میں حالیہ حملوں میں ملوث تھے، پاکستان نے حملہ آور ڈرونز، راکٹس اور دیگر ہتھیاروں سے کارروائی کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button