پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےکون کون سرگرم؟صحافی اعزازسید نےسچائی سامنےرکھ دی

اعزاز سید نےدعویٰ کیاہےکہ سابق سیکریٹری ڈیفنس نعیم خالد لودھی بھی  کردار ادا کرنےکی کوشش کررہے ہیں

کراچی اسلام آباد (کھوج ویب ڈیسک )بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےکون کون سرگرم؟صحافی اعزازسید نےسچائی سامنےرکھ دی بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کیلیے کون  اہم شخصیت کوشش کر رہی ہے ؟ سینئر صحافی اعزاز سید نے بڑا دعویٰ کردیا ۔ انکا کہنا ہے کہ تحریک انصاف  کی کوشش ہے کہ کسی طریقے سے بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالا جائے ۔بانی پی ٹی آئی کے وکلا ءایک پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔سابق سیکریٹری ڈیفنس نعیم خالد لودھی بھی  کردار ادا کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ چیزیں ٹھنڈی ہوں تصادم کی فضا ء کم ہو۔ لیکن بانی پی ٹی آئی فوری طور پر باہر نکلتے ہوئے نظر نہیں آرہے۔

اعزاز سید نےدعویٰ کیا ہےکہ سابق سیکریٹری ڈیفنس نعیم خالد لودھی بھی  کردار ادا کرنےکی کوشش کررہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button