پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف سےآرمی چیف جنرل عاصم منیرکی ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی اور وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کااظہار کیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سےآرمی چیف جنرل عاصم منیرکی ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟ملک کی سب سے اہم ملاقات کی کہانی کھل کر سامنے آگئی ،رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی اور وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔ کھوج نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سکیورٹی امور سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button