پاکستان

بلاول بھٹوکا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ،،مسلم لیگ کی مخالفت نہیں کریں گے

بلاول بھٹو جو گزشتہ کئی روز سے مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت کو آڑے ہاتھوں لے رہے تھے اب ان کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے

کراچی(کھوج نیوز) بلاول بھٹو زرداری کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ،،مسلم لیگ کی مخالفت میں بیان بازی نہیں کریں گے،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو جو گزشتہ کئی روز سے مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت کو آڑے ہاتھوں لے رہے تھے اب ان کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے اور انھوں نے کچھ عرصہ کے لئے خاموشی اختیار کرنے پر آمادی ظاہر کردی ہے۔ دوسری جانب یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بلاول بھٹو نے اپنے والد اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی مزاحمتی سیاست سے اختلاف رائے کا اظہا بھی کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button