پاکستان

بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنیوالوں کی شامت آگئی

سوشل میڈیا پر ملک مخالف مہم میں ملوث افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گا۔ منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کو ریڈ نوٹسز جاری کیے جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنیوالوں کی شامت آگئی ‘ بیرون ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والے بھی اب بچ نہیں پائیں گے۔ایف آئی اے نے ملوث افراد کیخلاف گھیرا تنگ کردیا۔

سوشل میڈیا پر ملک مخالف مہم میں ملوث افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گا۔ منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کو ریڈ نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ بیرون ملک سے منفی پراپیگنڈا کرنا پیکا ایکٹ 2016 کی خلاف ورزی تصور ہوگا۔ انٹرپول اور متعلقہ سفارتخانہ ریڈنوٹس کے حوالے سے معاونت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button