پاکستان

زرداری کی چالبازیاں شروع، چوہدری شجاعت کو کیا آفر کروائی؟ بڑا راز فاش ہوگیا

ق لیگ کو وفاق اور پنجاب میں انتخابی اتحاد کی پیشکش ' چودھری سرور بیرون ملک ہیں ،پارٹی کیساتھ مشاورت کے بعد جواب دوں گا: شجاعت حسین

لاہور(نیوز رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی چالبازیاں شروع، صدر ق لیگ چوہدری شجاعت کو کیا آفر کروائی؟ بڑا راز فاش ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ق لیگ کو وفاق اور پنجاب میں انتخابی اتحاد کی پیشکش کردی ہے۔صدر ق لیگ چودھری شجاعت نے جواب دیا کہ ہماری ن لیگ سے بھی بات چل رہی ہے۔چودھری شجاعت نے کہا کہ چودھری سرور بیرون ملک ہیں ،پارٹی کیساتھ مشاورت کے بعد جواب دوں گا۔ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں محاذ آرائی ٹھیک نہیں۔میں نواز شریف سے بھی بات کروں گا۔ سابق صدر آصف زرداری نے جوابدیا کہ محاذ آرائی ہماری طرف سے نہیں ہورہی،شاید ن لیگ ساتھ نہیں چلنا چاہتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button