پاکستان

سوراب کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے’ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

کوئٹہ (نمائندہ کھوج نیوز ‘ آن لائن)سوراب کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے’ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ‘ سوراب کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سوراب کے علاقے گدر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button