پاکستان

سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس،چیف جسٹس اور جسٹس نقوی میں ٹھن گئی

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ قاضی اور جسٹس مظاہر علی نقوی سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ قاضی اور جسٹس مظاہر علی نقوی سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے ،صحافی اسد طور نے اپنے ایک وی لاگ میں انکشاف کیا کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف ریفرنس پرکاروائی جاری ہے اس سلسلے میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا ۔جسٹس مظاہر علی نقوی کی جانب سے یہ موقف اپنایا گیا ہے کہ چیف جسٹس فائز عیسی قاضی اور ایک ججز اس ریفرنس کا کاروائی آگے نا بڑھائیں بلکہ اس ریفرنس کو ہم خیال ججز سنیں جس پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مظاہر علی نقوی کے درمیان ٹھن گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button