پاکستان

شادی تقریبات میں ون ڈش پرسختی،کینسر کے مریضوں کے لئےمفت ادویات،وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایکشن لےلیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا

لاہور(کھوج نیوز )شادی تقریبات میں ون ڈش پرسختی،کینسر کے مریضوں کے لئےمفت ادویات،وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایکشن لےلیا،رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا اس دوران کابینہ نے کینسرکے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی بحال کرنے کی منظوری دے دی۔دوران اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم بھی جاری کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button