پاکستان

محسن نقوی کے لئے بڑا سرپرائز،رانا ثنااللہ بھی مشیر داخلہ ہوں گے،مسلم لیگ(ن) کا اہم فیصلہ منظرعام پر آگیا

سینیٹراسحاق ڈارکونائب وزیراعظم بنانے کےبعد ن لیگ نےدوسرا بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (کھوج نیوز )محسن نقوی کے لئے بڑا سرپرائز،رانا ثنااللہ بھی مشیر داخلہ ہوں گے،مسلم لیگ(ن) کا اہم فیصلہ منظرعام پر آگیا،ذرائع کے مطابق سینیٹراسحاق ڈارکونائب وزیراعظم بنانے کےبعد ن لیگ نےدوسرا بڑا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے حوالےسےبتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دئیے جانے کا امکان ہے، انہیں مشیر داخلہ بنایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سینئر قیادت رانا ثنااللہ کو وزارت داخلہ میں دیکھنا چاہتی ہے۔ نواز شریف کی منظوری کے بعد ذمہ داری دی جائے گی۔ رانا ثنااللہ کی وفاقی کابینہ میں شمولیت سے وزراءمیں ردوبدل بھی ہوسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button